the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کو کھلے مباحث کا چیلنج کیا اور کہا کہ وہ مباحث کے لئے مقام اور وقت کے تعین کو مودی پر ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ انہوں نے آج وارناسی میں



انتخابی مہم کے دوران مودی کو عوام کے سامنے کسی بھی مسئلہ پر مباحث کی پیشکش کی۔ اور کہا کہ وارناسی کے عوام ہی سوال کرینگے۔ کیجروال نے آج بذریعہ twiotter دعوی کیا کہ مودی کی شکست یقینی ہے۔ اب بی جے پی قائدین انکی شکست کو روکنے کی تیاری کرنے میں مصروف رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.